50فَفِرّوا إِلَى اللَّهِ ۖ إِنّي لَكُم مِنهُ نَذيرٌ مُبينٌ پھر الله کی طرف دوڑو بے شک میں تمہارے لیے الله کی طرف سے کھلم کھلا ڈرانے والا ہوں