47وَالسَّماءَ بَنَيناها بِأَيدٍ وَإِنّا لَموسِعونَ اور ہم نے آسمان کو (اپنی) قدرت سے بنایا اور بیشک ہم زیادہ وسعت دینے والے ہیں۔