47وَالسَّماءَ بَنَيناها بِأَيدٍ وَإِنّا لَموسِعونَ اور آسمان کو ہم نے ہاتھوں سے بنایا اور بیشک ہم وسعت دینے والے ہیں