46وَقَومَ نوحٍ مِن قَبلُ ۖ إِنَّهُم كانوا قَومًا فاسِقينَ اور نوح (علیہ السلام) کی قوم کا بھی اس سے پہلے (یہی حال ہو چکا تھا) وه بھی بڑے نافرمان لوگ تھے