45فَمَا استَطاعوا مِن قِيامٍ وَما كانوا مُنتَصِرينَ (اس کے بعد) وہ نہ تو کھڑے ہی ہو سکے اور نہ ہی اپنی کوئی مدافعت کر سکے۔