45فَمَا استَطاعوا مِن قِيامٍ وَما كانوا مُنتَصِرينَ پھر وہ نہ تو اُٹھنے کی طاقت رکھتے تھے اور نہ مقابلہ ہی کرسکتے تھے