43وَفي ثَمودَ إِذ قيلَ لَهُم تَمَتَّعوا حَتّىٰ حينٍ اور ﺛمود (کے قصے) میں بھی (عبرت) ہے جب ان سے کہا گیا کہ تم کچھ دنوں تک فائده اٹھا لو