41وَفي عادٍ إِذ أَرسَلنا عَلَيهِمُ الرّيحَ العَقيمَ(Irfan-ul-Quran)اور (قومِ) عاد (کی ہلاکت) میں بھی (نشانی) ہے جبکہ ہم نے اُن پر بے خیر و برکت ہوا بھیجی،