39فَتَوَلّىٰ بِرُكنِهِ وَقالَ ساحِرٌ أَو مَجنونٌ سو اس نے مع اپنے ارکانِ سلطنت کے سرتابی کی اور کہا یہ جادوگر یا دیوانہ ہے