38وَفي موسىٰ إِذ أَرسَلناهُ إِلىٰ فِرعَونَ بِسُلطانٍ مُبينٍ(Irfan-ul-Quran)اور موسٰی (علیہ السلام کے واقعہ) میں (بھی نشانیاں ہیں) جب ہم نے انہیں فرعون کی طرف واضح دلیل دے کر بھیجا،