36فَما وَجَدنا فيها غَيرَ بَيتٍ مِنَ المُسلِمينَ(Irfan-ul-Quran)سو ہم نے اُس بستی میں مسلمانوں کے ایک گھر کے سوا (اور کوئی گھر) نہیں پایا (اس میں حضرت لوط علیہ السلام اور ان کی دو صاحبزادیاں تھیں)،