32قالوا إِنّا أُرسِلنا إِلىٰ قَومٍ مُجرِمينَ(Irfan-ul-Quran)انہوں نے کہا: ہم مجرِم قوم (یعنی قومِ لُوط) کی طرف بھیجے گئے ہیں،