31۞ قالَ فَما خَطبُكُم أَيُّهَا المُرسَلونَ (حضرت ابرہیم علیہ السلام) نے کہا کہ اللہ کے بھیجے ہوئے (فرشتو!) تمہارا کیا مقصد ہے؟