25إِذ دَخَلوا عَلَيهِ فَقالوا سَلامًا ۖ قالَ سَلامٌ قَومٌ مُنكَرونَ(Irfan-ul-Quran)جب وہ (فرشتے) اُن کے پاس آئے تو انہوں نے سلام پیش کیا، ابراہیم (علیہ السلام) نے بھی (جواباً) سلام کہا، (ساتھ ہی دل میں سوچنے لگے کہ) یہ اجنبی لوگ ہیں،