25إِذ دَخَلوا عَلَيهِ فَقالوا سَلامًا ۖ قالَ سَلامٌ قَومٌ مُنكَرونَ جب وہ ان کے پاس وارد ہوئے اور سلام کیا تو ابراہیم علیھ السّلامنے جواب سلام دیتے ہوئے کہا کہ تم تو انجانی قوم معلوم ہوتے ہو