22وَفِي السَّماءِ رِزقُكُم وَما توعَدونَ اور آسمان میں تمہاری روزی بھی ہے اور وہ چیز بھی جس کا تم سے وعدہ وعید کیا جاتا ہے۔