43إِنّا نَحنُ نُحيي وَنُميتُ وَإِلَينَا المَصيرُ بیشک ہم ہی موت و حیات دینے والے ہیں اور ہماری ہی طرف سب کی بازگشت ہے