43إِنّا نَحنُ نُحيي وَنُميتُ وَإِلَينَا المَصيرُ ہم ہی زندگی بخشتے ہیں اور ہم ہی موت دیتے ہیں، اور ہماری طرف ہی اُس دن سب کو پلٹنا ہے