40وَمِنَ اللَّيلِ فَسَبِّحهُ وَأَدبارَ السُّجودِ اور رات کے ایک حصہ میں بھی اس کی تسبیح کریں اور سجدوں کے بعد بھی اس کی تسبیح کیا کریں