40وَمِنَ اللَّيلِ فَسَبِّحهُ وَأَدبارَ السُّجودِ اور رات کے کچھ حصے میں اس کی تسبیح کیجئے اور (نمازوں کا) سجدہ کرنے کے بعد بھی۔