40وَمِنَ اللَّيلِ فَسَبِّحهُ وَأَدبارَ السُّجودِ اور رات کے وقت پھر اُس کی تسبیح کرو اور سجدہ ریزیوں سے فارغ ہونے کے بعد بھی