35لَهُم ما يَشاءونَ فيها وَلَدَينا مَزيدٌ وہاں ان کے لیے وہ سب کچھ ہوگا جو وہ چاہیں گے، اور ہمارے پاس اس سے زیادہ بھی بہت کچھ ان کے لیے ہے