32هٰذا ما توعَدونَ لِكُلِّ أَوّابٍ حَفيظٍ(Irfan-ul-Quran)(اور اُن سے ارشاد ہوگا): یہ ہے وہ جس کا تم سے وعدہ کیا گیا تھا (کہ) ہر توبہ کرنے والے (اپنے دین اور ایمان کی) حفاظت کرنے والے کے لئے (ہے)،