32هٰذا ما توعَدونَ لِكُلِّ أَوّابٍ حَفيظٍ یہ وہ جگہ ہے جس کا وعدہ ہر خدا کی طرف رجوع کرنے والے اور نفس کی حفاظت کرنے والے سے کیا جاتا ہے