24أَلقِيا في جَهَنَّمَ كُلَّ كَفّارٍ عَنيدٍ تم دونوں جہنم میں جھونک دو ہر بڑے کافر کو جو(حق سے) عناد رکھتا تھا۔