21وَجاءَت كُلُّ نَفسٍ مَعَها سائِقٌ وَشَهيدٌ(Irfan-ul-Quran)اور ہر جان (ہمارے حضور اس طرح) آئے گی کہ اُس کا ایک ہانکنے والا (فرشتہ) اور (دوسرا اعمال پر) گواہ ہوگا،