21وَجاءَت كُلُّ نَفسٍ مَعَها سائِقٌ وَشَهيدٌ اور ہر شخص (ہمارے سامنے) آئے گا۔ ایک (فرشتہ) اس کے ساتھ چلانے والا ہوگا اور ایک (اس کے عملوں کی) گواہی دینے والا