15أَفَعَيينا بِالخَلقِ الأَوَّلِ ۚ بَل هُم في لَبسٍ مِن خَلقٍ جَديدٍ کیا ہم پہلی بار کی پیدائش سے تھک گئے ہیں؟ (ایسا نہیں ہے) بلکہ یہ لوگ ازسرِنو پیدائش کے بارے میں شبہ میں مبتلا ہیں۔