10وَالنَّخلَ باسِقاتٍ لَها طَلعٌ نَضيدٌ اور بلند و بالا کھجور کے درخت پیدا کر دیے جن پر پھلوں سے لدے ہوئے خوشے تہ بر تہ لگتے ہیں