17وَالَّذينَ اهتَدَوا زادَهُم هُدًى وَآتاهُم تَقواهُم(Irfan-ul-Quran)اور جن لوگوں نے ہدایت پا لی ہے، اﷲ ان کی ہدایت کو اور زیادہ فرما دیتا ہے اور انہیں ان کے مقامِ تقوٰی سے سرفراز فرماتا ہے،