17وَالَّذينَ اهتَدَوا زادَهُم هُدًى وَآتاهُم تَقواهُم اور جن لوگوں نے ہدایت حاصل کرلی خدا نے ان کی ہدایت میں اضافہ کردیا اور ان کو مزید تقویٰ عنایت فرما دیا