17وَالَّذينَ اهتَدَوا زادَهُم هُدًى وَآتاهُم تَقواهُم اور جو لوگ ہدایت یافتہ ہیں ان کو وہ ہدایت مزید بخشتا اور پرہیزگاری عنایت کرتا ہے