17وَالَّذينَ اهتَدَوا زادَهُم هُدًى وَآتاهُم تَقواهُم اور جنہوں نے راہ پائی اللہ نے ان کی ہدایت اور زیادہ فرمائی اور ان کی پرہیزگاری انہیں عطا فرمائی