17وَالَّذينَ اهتَدَوا زادَهُم هُدًى وَآتاهُم تَقواهُم رہے وہ لوگ جنہوں نے ہدایت پائی ہے، اللہ اُن کو اور زیادہ ہدایت دیتا ہے اور انہیں اُن کے حصے کا تقویٰ عطا فرماتا ہے