7وَيلٌ لِكُلِّ أَفّاكٍ أَثيمٍ(Irfan-ul-Quran)ہر بہتان تراشنے والے کذّاب (اور) بڑے سیاہ کار کے لئے ہلاکت ہے،