37وَلَهُ الكِبرِياءُ فِي السَّماواتِ وَالأَرضِ ۖ وَهُوَ العَزيزُ الحَكيمُ اور آسمانوں اور زمین میں اسی کی عزت ہے اور وہی زبردست حکمت والا ہے