6رَحمَةً مِن رَبِّكَ ۚ إِنَّهُ هُوَ السَّميعُ العَليمُ تمہارے رب کی طرف سے رحمت، بیشک وہی سنتا جانتا ہے،