54كَذٰلِكَ وَزَوَّجناهُم بِحورٍ عينٍ یہ اسی طرح ہے اور ہم بڑی بڑی آنکھوں والی حوروں سے ان کا نکاح کردیں گے