54كَذٰلِكَ وَزَوَّجناهُم بِحورٍ عينٍ اس طرح (کا حال ہوگا) اور ہم بڑی بڑی آنکھوں والی سفید رنگ کی عورتوں سے ان کے جوڑے لگائیں گے