53يَلبَسونَ مِن سُندُسٍ وَإِستَبرَقٍ مُتَقابِلينَ وہ ریشم کی باریک اور موٹی پوشاک پہنے ہوئے ایک دوسرے کے سامنے بیٹھے ہوں گے