47خُذوهُ فَاعتِلوهُ إِلىٰ سَواءِ الجَحيمِ(Irfan-ul-Quran)(حکم ہوگا:) اس کو پکڑ لو اور دوزخ کے وسط تک اسے زور سے گھسیٹتے ہوئے لے جاؤ،