33وَآتَيناهُم مِنَ الآياتِ ما فيهِ بَلاءٌ مُبينٌ اور انہیں ایسی نشانیاں دی ہیں جن میں کھلا ہوا امتحان پایا جاتا ہے