32وَلَقَدِ اختَرناهُم عَلىٰ عِلمٍ عَلَى العالَمينَ اور ہم نے دانستہ طور پر بنی اسرائیل کو دنیا جہان والوں پر فوقیت دی