23فَأَسرِ بِعِبادي لَيلًا إِنَّكُم مُتَّبَعونَ (ہم نے کہہ دیا) کہ راتوں رات تو میرے بندوں کو لے کر نکل، یقیناً تمہارا پیچھا کیا جائے گا