23فَأَسرِ بِعِبادي لَيلًا إِنَّكُم مُتَّبَعونَ (خدا نے فرمایا کہ) میرے بندوں کو راتوں رات لے کر چلے جاؤ اور (فرعونی) ضرور تمہارا تعاقب کریں گے