23فَأَسرِ بِعِبادي لَيلًا إِنَّكُم مُتَّبَعونَ (جواب دیا گیا) اچھا تو راتوں رات میرے بندوں کو لے کر چل پڑ تم لوگوں کا پیچھا کیا جائے گا