20وَإِنّي عُذتُ بِرَبّي وَرَبِّكُم أَن تَرجُمونِ اور میں اپنے اور تمہارے رب کی پناه میں آتا ہوں اس سے کہ تم مجھے سنگسار کردو