20وَإِنّي عُذتُ بِرَبّي وَرَبِّكُم أَن تَرجُمونِ اور میں اپنے رب اور تمہارے رب کی پناہ لے چکا ہوں اِس سے کہ تم مجھ پر حملہ آور ہو