15إِنّا كاشِفُو العَذابِ قَليلًا ۚ إِنَّكُم عائِدونَ ہم ذرا عذاب ہٹائے دیتے ہیں، تم لوگ پھر وہی کچھ کرو گے جو پہلے کر رہے تھے