12رَبَّنَا اكشِف عَنَّا العَذابَ إِنّا مُؤمِنونَ(Irfan-ul-Quran)(اس وقت کہیں گے:) اے ہمارے رب! تو ہم سے (اس) عذاب کو دور کر دے، بیشک ہم ایمان لاتے ہیں،